Перейти в канал

Sharekaroo

4
Pervez Musharraf انا للہ و انا الیہ راجعون۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ #PervezMusharraf #PervezMusharraf #Musharraf #5Feb2023 #Pakistan #Pakistani #Army #PakArmy